تلعفر

تلعفر پر حملے نقطۂ آغاز کے قریب تر

"داعش” کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی شدید بمباری   اربيل ـ موصل: "الشرق الاوسط” عراقی شہر تلعفر کی آزادی کی عملی کاروائی کے نقطۂ آغاز پر کل عراقی جنگی طیاروں نے مغربی موصل سے 60 کلومیٹر دور شہر میں تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔ عراقی مشترکہ کاروائی

تلعفر پر حملے نقطۂ آغاز کے قریب تر
"داعش” کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی شدید بمباری

اربيل ـ موصل: "الشرق الاوسط”

عراقی شہر تلعفر کی آزادی کی عملی کاروائی کے نقطۂ آغاز پر کل عراقی جنگی طیاروں نے مغربی موصل سے 60 کلومیٹر دور شہر میں تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔

عراقی مشترکہ کاروائی کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل یحیی رسول کے ایک ترجمان نے فرانسیسی نیوز ایجنسی کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ "منصوبہ بندی کا جائزہ لینے کے بعد کاروائی شروع کرنے کے نقطۂ آغاز کے لئے تمام تر تیاری صرف مسلح افواج کے جنرل کمانڈر (وزیر اعظم حیدر العبادی) کے احکامات کی منتظر ہے”۔

بدھ – 24 ذی القعدہ 1438 ہجری – 16 اگست 2017ء  شمارہ نمبر: [14141]