"قسام برگیڈ” کے خلاف "داعش” کے حملے کے بعد مصر اور غزہ کے مابین سرحد پر انتباہ

  رام الله: كفاح زبون مصر اور فلسطین کے علاقے غزہ سیکٹر کے مابین سرحد پر تنظیم داعش کے ایک فرد کی طرف سے (حماس کی عسکری ونگ) "قاسم برگیڈ” پر حملے کے بعد "تحریک حماس” نے اپنی تمام تر سیکورٹی کو خبردار کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ اس حملے کے دوران حملہ […]

"قسام برگیڈ” کے خلاف "داعش” کے حملے کے بعد مصر اور غزہ کے مابین سرحد پر انتباہ

رام الله: كفاح زبون

مصر اور فلسطین کے علاقے غزہ سیکٹر کے مابین سرحد پر تنظیم داعش کے ایک فرد کی طرف سے (حماس کی عسکری ونگ) "قاسم برگیڈ” پر حملے کے بعد "تحریک حماس” نے اپنی تمام تر سیکورٹی کو خبردار کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ اس حملے کے دوران حملہ آور سمیت ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک اور دیگر کئی زخمی ہو گئے ہیں۔

جمعہ – 26 ذی القعدہ 1438 ہجری – 18 اگست 2017ء  شمارہ نمبر : [14143]