چاڈ قطری سفارت کاروں کو ملک بدر کر رہا ہے اور دوحہ اپنے سفیر کو واپس تہران بھیج رہا ہے
دمام: "الشرق الاوسط” کل افریقی ملک چاڈ بھی قطر کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا ہے اور اس نے الزام عائد کیا ہے کہ "قطر نے لیبیا کے راستے اس کے امن و استقرار کو خراب کیا ہے”۔ چاڈ نے یہ اقدام اس وقت کیا ہے کہ جب قطر نے […]

دمام: "الشرق الاوسط”
کل افریقی ملک چاڈ بھی قطر کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا ہے اور اس نے الزام عائد کیا ہے کہ "قطر نے لیبیا کے راستے اس کے امن و استقرار کو خراب کیا ہے”۔
چاڈ نے یہ اقدام اس وقت کیا ہے کہ جب قطر نے تہران میں اپنے سفیر کو دوبارہ بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ "دوبارہ ااپنے سفارتی فرائض سرانجام دیں گے”۔ جبکہ اس عمل کو ایران کے ساتھ "تمام شعبہ جات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ” سے تعبیر کیا ہے، جیسا کہ قطر کی وزارت خارجہ نے کل شام اپنی ویب سائٹ پر بین جاری کیا ہے۔