بحرانوں

سعودی تاج شہزادہ اور پاکستانی وزیراعظم نے خطے میں پیش رفت پر تبادلہ خیال

  جدہ: "الشرق الاوسط” کل جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں ملکوں کے مابین مضبوط تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں ترقی کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں اسلامی اور بین […]

سعودی تاج شہزادہ اور پاکستانی وزیراعظم نے خطے میں پیش رفت پر تبادلہ خیال

جدہ: "الشرق الاوسط”

کل جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں ملکوں کے مابین مضبوط تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں ترقی کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں اسلامی اور بین الاقوامی سطح پر جاری بحرانوں کی تازہ صورت حال ان کے حل کے لئے کی جانے والی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔

جمعرات – 2 ذی الحجة 1438 ہجری – 24 اگست 2017ء  شمارہ: [14149]