ایران "حزب اللہ الحجاز” کو دوبارہ زندہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے

  رياض: ترکی الصہیل ریاض کی طرف سے 1996ء میں الخبر ٹاور دھماکوں میں ملوث "حزب اللہ الحجاز” تنظیم کو ختم کئے جانے کے تقریبا 20 سال بعد ایران نے اس کی عسکری ونگ کے کمانڈر احمد المغسل؛ جسے سعودی عرب کی سیکورٹی ادارے کی طرف سے حادثے کی دو دہائیوں کے بعد سن […]

ایران "حزب اللہ الحجاز” کو دوبارہ زندہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے

رياض: ترکی الصہیل

ریاض کی طرف سے 1996ء میں الخبر ٹاور دھماکوں میں ملوث "حزب اللہ الحجاز” تنظیم کو ختم کئے جانے کے تقریبا 20 سال بعد ایران نے اس کی عسکری ونگ کے کمانڈر احمد المغسل؛ جسے سعودی عرب کی سیکورٹی ادارے کی طرف سے حادثے کی دو دہائیوں کے بعد سن 2015ء میں  گرفتار کر لیا گیا تھا، ان کے حکم پر اس تنظیم کودوبارہ سے  زندہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

جمعہ – 3 ذی الحجة 1438 ہجری – 25 اگست 2017ء شمارہ: [14150]