تلعفر کے مرکزی علاقہ میں داعش کی دفاعی پوزیشن خطرہ میں

بغداد – موصل: "الشرق الاوسط” کل عراق کی مشترکہ کاروائی کے رہنماؤں نے تلعفر کے مرکزی علاقہ میں داعش کی دفاعی پوزیشن کے جواب دینے کی تاکید کی ہے جبکہ میدانی رہنماؤں نے آئندہ ماہ کے آتے ہی شہر کے آزاد ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ […]

تلعفر کے مرکزی علاقہ میں داعش کی دفاعی پوزیشن خطرہ میں

بغداد – موصل: "الشرق الاوسط”

کل عراق کی مشترکہ کاروائی کے رہنماؤں نے تلعفر کے مرکزی علاقہ میں داعش کی دفاعی پوزیشن کے جواب دینے کی تاکید کی ہے جبکہ میدانی رہنماؤں نے آئندہ ماہ کے آتے ہی شہر کے آزاد ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔

کل حملہ کے چھٹھے دن مشترکہ کاروائی کے بیان میں ذکر کیا گیا ہے کہ چنندہ فورسز کی یونٹ نے شہر کے شمال میں سعد، النصر، العروبہ، الطلیعہ اور النداء نامی علاقوں پر اپنا قبضہ جما لیا ہے اور روئٹر ایجنسی اور کل نشر کردہ ایک نئے نقشہ کے مطابق عراقی فورسز نے 20 اگست سے شروع ہونے والی جنگ کے پہلے ہی گھنٹوں میں شہر کے تین چوتھائی پر قبضہ جما لیا ہے جبکہ شہر کے مشرقی شمالی علاقوں پر اب  بھی تشدد پسندوں کا قبضہ ہے۔

ہفتہ – 4 ذی الحجة 1438 ہجری – 26 اگست 2017ء  شمارہ نمبر: (14151)