شامی انتظامیہ کے پورے علاقے میں نوے ہزار روسی حملے
ماسکو: طہ عبد الواجد کل روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ان کے لانچروں نے ستمبر 2015ء میں شروع ہونے والی براہ راست فوجی مداخلت سے لے کر اب تک شام میں نوے ہزار حملے کر چکے ہیں اور یہ حملے شامی حکومت کے قبضہ والے علاقے کی مسافت […]

ماسکو: طہ عبد الواجد
کل روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ان کے لانچروں نے ستمبر 2015ء میں شروع ہونے والی براہ راست فوجی مداخلت سے لے کر اب تک شام میں نوے ہزار حملے کر چکے ہیں اور یہ حملے شامی حکومت کے قبضہ والے علاقے کی مسافت کو چار مرتبہ اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔
ماسکو کے قریب شامی تجربہ پر غور وفکر کرنے کے لئے منعقدہ فوجی نمائش 2017ء کے اجلاس کے بعد گفت وشنید کے دوران روسی اسٹاف میں آپریٹنگ ڈائریکٹر کے سربراہ جنرل سرجی روڈیسکوئی نے کہا کہ روسی ایئر فورسز نے شام میں کاروائی شروع ہونے کے وقت سے اب تک 28 ہزار سے زیارہ جنگی پرواز بھیجا ہے اور ان کے ذریعہ دہشت گردوں کے اڈوں پر نوے ہزار سے زائد حملہ کیا گیا ہے جس کی وجہ مسلح افراد کا ان کے اسلحے کے ذخیروں اور مرکزی تعاون سے رابطہ ختم ہو گیا۔
ہفتہ – 4 ذی الحجة 1438 ہجری – 26 اگست 2017ء شمارہ نمبر: (14151)