بيانات

صنعاء میں الحوثی اور صالح کے میلیشیاؤں کے درمیان جھڑپیں

ریاض صنعاء: "الشرق الاوسط” یمن کے انقلاب کے دونوں فریق عبد اللہ الحوثی اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے درمیان بیانی جنگ شروع ہو چکی ہے اور یہ جنگ اس حد تک تیز ہوئی کہ کل دار الحوکمت صنعاء میں دونوں فریقوں کے حامیوں کے درمیان چھڑپیں شروع ہو […]

صنعاء میں الحوثی اور صالح کے میلیشیاؤں کے درمیان جھڑپیں

ریاض صنعاء: "الشرق الاوسط”

یمن کے انقلاب کے دونوں فریق عبد اللہ الحوثی اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے درمیان بیانی جنگ شروع ہو چکی ہے اور یہ جنگ اس حد تک تیز ہوئی کہ کل دار الحوکمت صنعاء میں دونوں فریقوں کے حامیوں کے درمیان چھڑپیں شروع ہو گئیں۔

ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ صالح کے تابع پاسداران کے چند مشتبہ افراد نے جولۃ المصابحہ کے علاقہ میں حوثیوں کی فوجی پؤائنٹ پر گولی چلائی ہے اور اس کی وجہ سے دونوں فریقوں کے درمیان گولی کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا اور اس علاقہ میں پولس کے افراد غر معمولی انداز میں منتشر ہو گئے ہیں۔

اتوار– 5 ذی الحجة 1438 ہجری – 27 اگست 2017ء  شمارہ نمبر: (14152)