حج کے موقعہ سے منشیات کے اسمگلروں کو روکنے کے لئے بارہ ہزار کسٹمس کے افراد متعین

جدہ: سعید الابیض سعودی کسٹمس کے بارہ ہزار اہلکار منشیات داخل کرنے والے ان اسمگلروں کو روکنے کے لئے مستعد ہیں جو حج کے موقعہ کو سعودی عرب میں منشیات داخل کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ سعودی کسٹمس میں کام کرنے والے خاص طور پر جدہ […]

حج کے موقعہ سے منشیات کے اسمگلروں کو روکنے کے لئے بارہ ہزار کسٹمس کے افراد متعین

جدہ: سعید الابیض

سعودی کسٹمس کے بارہ ہزار اہلکار منشیات داخل کرنے والے ان اسمگلروں کو روکنے کے لئے مستعد ہیں جو حج کے موقعہ کو سعودی عرب میں منشیات داخل کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

سعودی کسٹمس میں کام کرنے والے خاص طور پر جدہ کے انٹرنیشنل شاہ عبد العزیز ایئرپورٹ اور مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد ابن عبد العزیز ایئرپورٹ پر حاجیوں کا استقبال کرنے کے لئے متعین ہیں اور ان کا اہم مقصد ملک کے امن استقرار کی حفاظت ہے اور حاجیوں کے پہنچنے کے بعد ان کی سلامتی کی نگرانی ہے۔

ہفتہ – 4 ذی الحجة 1438 ہجری – 26 اگست 2017ء  شمارہ نمبر: (14151)