بنیامین نتنیاہو

اسرائیل پر مسجد اقصی کی تقسیم کا الزام

رام الله: كفاح زبون تقریبا دو سال کے بعد دوبارہ کل مسجد اقصی کو اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ کے لئے کھولنے کے اقدام پر فلسطینی لوگوں میں غصہ کے اثار پائے گئے ہیں۔ چنانچہ اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیست) کے ایک رکن یہودا گلیک نے مسجد میں داخل ہو کر کنیست کے پہلے پارلیمانی رکن بن گئے […]

اسرائیل پر مسجد اقصی کی تقسیم کا الزام

رام الله: كفاح زبون

تقریبا دو سال کے بعد دوبارہ کل مسجد اقصی کو اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ کے لئے کھولنے کے اقدام پر فلسطینی لوگوں میں غصہ کے اثار پائے گئے ہیں۔ چنانچہ اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیست) کے ایک رکن یہودا گلیک نے مسجد میں داخل ہو کر کنیست کے پہلے پارلیمانی رکن بن گئے ہیں جو اس طرح داخل ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اکتوبر 2015 میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو نے پارلیمانی اراکین کو مسجد اقصی میں داخل ہونے سے منع کر دیا تھا۔

بدھ – 8 ذی الحجة 1438 ہجری – 30 اگست 2017ء شمارہ: [14155]