اسرائیلی حکام

شام کے جنوبی علاقوں میں جنگ بندی پر امریکہ کی روس کو رعایت

  لندن: ابراہیم حميدی امریکی افسران نے اپنے روسی ہم منصبوں کو عمان میں ملاقات کے موقع پر شامی علاقے درعا، قنیطرہ اور سویدا میں "جنوبی فائر بندی” پر عملدرآمد کے لئے مبصرین کی قومیت کے بارے میں رعایت دینے کی پیشکش کی ہے، تاکہ "غیر شامی افواج”، جس میں خاص طور سے ایرانی

شام کے جنوبی علاقوں میں جنگ بندی پر امریکہ کی روس کو رعایت

لندن: ابراہیم حميدی

امریکی افسران نے اپنے روسی ہم منصبوں کو عمان میں ملاقات کے موقع پر شامی علاقے درعا، قنیطرہ اور سویدا میں "جنوبی فائر بندی” پر عملدرآمد کے لئے مبصرین کی قومیت کے بارے میں رعایت دینے کی پیشکش کی ہے، تاکہ "غیر شامی افواج”، جس میں خاص طور سے ایرانی ملیشیاؤں کو اردن کی سرحد اور مقبوضہ جولان کے پہاڑوں پر جھڑپوں کو ختم کرنا ہے۔

مغربی سفارتی ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ اجلاس کے دوران امریکہ نے سیز فائر کے علاقوں میں روسی مبصرین کو تعینات کرنے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے، جس پر دوسرے امریکی حکام اور اتحادی غصہ میں ہیں۔ علاوہ ازیں اسرائیلی حکام نے بھی یہ خیال کیا ہے کہ روس کی موجودگی شام میں اہداف کے خلاف ان کے فضائی حملے کی صلاحیت میں کمی واقع ہوگی”۔

جمعرات – 9 ذی الحجة 1438 ہجری – 31 اگست 2017ء شمارہ: [14156]