مزدلفہ کی طرف حاجیوں کی روانگی

مقدس جذبات: طارق الثقفی ایک طرف آج پورے عالم اسلامی نے عید الاضحی کی خوشی منائی ہے تو دوسری طرف خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز، ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان اور امت اسلامیہ کے رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکبادی دی ہے۔ […]

مزدلفہ کی طرف حاجیوں کی روانگی

مقدس جذبات: طارق الثقفی

ایک طرف آج پورے عالم اسلامی نے عید الاضحی کی خوشی منائی ہے تو دوسری طرف خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز، ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان اور امت اسلامیہ کے رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکبادی دی ہے۔

کل شام خادم حرمین شریفین بیت اللہ کے حاجیوں کی راحت وآرام اور حج کے مناسک مکمل کرنے کے لئے جو سہولیات فراہم کی گئی ہیں ان کا معائنہ کرنے کے لئے منی پہنچے ہیں ۔

جمعہ – 10 ذی الحجة 1438 ہجری –1 ستمبر 2017ء شمارہ: (14157)