اسد کی طرف سے بیس مرتبہ کیمیاء کا استعمال

نیو یارک: جورڈن دقامسہ اقوام متحدہ کے محققین نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شامی انتظامیہ کی فورسز ادلب کے خان شیخون شہر پر سارین نامی گیس سے کئے جانے والے حملہ کی ذمہ دار ہے اور اسی نے سنہ 2011ء کے آغاز سے اب تک دیگر انیس کیمیائی […]

اسد کی طرف سے بیس مرتبہ کیمیاء کا استعمال

نیو یارک: جورڈن دقامسہ

اقوام متحدہ کے محققین نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شامی انتظامیہ کی فورسز ادلب کے خان شیخون شہر پر سارین نامی گیس سے کئے جانے والے حملہ کی ذمہ دار ہے اور اسی نے سنہ 2011ء کے آغاز سے اب تک دیگر انیس کیمیائی حملے بھی کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے پہلے رپورٹ میں سرکاری طور پر اس بات کا اشارہ ہے کہ اس حملہ کی ذمہ دار شامی انتظامیہ ہے۔ کل اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے شام کے اندر انسانی حقوق کی حالت کے سلسلہ میں اعلان کیا ہے کہ اس نے غیر معمولی معلومات جمع کیا ہے جن سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ گزشتہ چار اپریل کو سارین نامی گیس سے کئے جانے والے اس حملہ میں شامی جہاز کا عملہ ملوث ہے جس میں 87 افراد شہید ہوئے تھے اور ان میں اکثر بچے اور عورتیں تھیں۔

جمعرات – 16 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 07 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14163)