کردی ریفرنڈم میں کرکوک کی شمولیت
کرکوک: غسال شربل کرکوک تنوع اور مالداری کا علاقہ ہے۔ یہ تیل کے کنؤوں کے کنارے واقع ہے۔ اسی وجہ سے اسے ڈر وخوف کے ماحول سے بھی گزرنا پڑ رہا ہے۔ اس نے چند سالوں سے عرب اور کرد تعلقات کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہی تعلقات […]

کرکوک: غسال شربل
کرکوک تنوع اور مالداری کا علاقہ ہے۔ یہ تیل کے کنؤوں کے کنارے واقع ہے۔ اسی وجہ سے اسے ڈر وخوف کے ماحول سے بھی گزرنا پڑ رہا ہے۔ اس نے چند سالوں سے عرب اور کرد تعلقات کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہی تعلقات جنگوں کے پہلے سبب ہیں جسے اربیل دوبارہ واپس نہیں لا سکتا ہے اور نہ ہی اس کا مطالبہ کرنے سے پیچھے ہٹ سکتا ہے۔ جہاں تک بغداد کی بات ہے تو کرکوک کا جانا سب سے بڑی غلطی ہے کیونکہ وہی کردیوں کو ایک ملک کا اعلان کرنے کے سلسلہ میں تیار شدہ اسٹیج فراہم کرتا ہے۔
جمعرات – 16 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 07 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14163)