روہنگا کے مصائب کو ختم کرنے کے لئے سو چی پر بین الاقوامی دباؤ

جنیوا – لندن: "الشرق الاوسط” کل میانمار کی صدر خاتون اون سان سو چی پر روہنگیاں مسلمانوں کی مصیبت کو ختم کرنے کے لئے بین الاقوامی دباؤ بہت زیادہ ہو چکا ہے اور ان مسلمانوں کے بارے میں اقوام متحدہ نے کہا کہ 270 ہزار افراد اپنے خلاف کئے جانے والے […]

روہنگا کے مصائب کو ختم کرنے کے لئے سو چی پر بین الاقوامی دباؤ

جنیوا – لندن: "الشرق الاوسط”

کل میانمار کی صدر خاتون اون سان سو چی پر روہنگیاں مسلمانوں کی مصیبت کو ختم کرنے کے لئے بین الاقوامی دباؤ بہت زیادہ ہو چکا ہے اور ان مسلمانوں کے بارے میں اقوام متحدہ نے کہا کہ 270 ہزار افراد اپنے خلاف کئے جانے والے ظلم وزیادتی اور شدت پسندی کی وجہ سے بنگلہ دیش کی طرف فرار ہو چکے ہیں اور امید یہ کی جا رہی ہے کہ 300 ہزار تک ان کی تعداد پہنچ جائے گی۔

کل امن وسلامتی سے متعلق ایوارڈ کے لئے انتخاب کرنے والی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری نے جرمن نیوز ایجنسی سے کہا کہ روہنگا مسلمانوں کے سلسلہ میں امن وسلامتی ایوارڈ حاصل کرنے والی سو چی کا رد فعل قابل تشویش ہے اور اس نے ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے اور اس خاتون نے تو اس مسئلہ کو حل کرنے کے لئے کوئی کوشش نہیں کی ہے۔

ہفتہ – 18 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 09 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14165)