لندن میں حوثیوں کے ذریعہ یمنی حکومت کے ایک گھر کو فروخت کرنے کی کوشش ناکام
لندن: بدر القحطانی لندن میں یمن کے سفیر ڈاکٹر یاسین نعمان نے لندن میں یمنی سفارت خانہ کے ایک گھر کو حوثیوں کی طرف سے فروخت کرنے کی کوشش کو ناکام کر دیا ہے اور ان باغیوں نے صنعاء میں یمنی وزارت خارجہ کے دفتر سے اصل کاغذات چوری کر لی […]

لندن: بدر القحطانی
لندن میں یمن کے سفیر ڈاکٹر یاسین نعمان نے لندن میں یمنی سفارت خانہ کے ایک گھر کو حوثیوں کی طرف سے فروخت کرنے کی کوشش کو ناکام کر دیا ہے اور ان باغیوں نے صنعاء میں یمنی وزارت خارجہ کے دفتر سے اصل کاغذات چوری کر لی تھی۔
نعمان نے “الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثی جماعت کے دلالوں کا ایک گروہ ہے جس نے پندرہ سال پہلے پارک لین کے علاقہ میں یمنی حکومت کی ایک قیمتی زمین کو فروخت کر دیا تھا اور اسی گروہ نے اس گھر کو فروخت کرنے کی کوشش کی ہے۔
ہفتہ – 18 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 09 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14165)