یمن میں بغاوت کی سالگرہ، اس کے شراکت داروں کے درمیان ایک نئے تنازعہ کا باعث

  عدن: "الشرق الاوسط” یمن میں بغاوت کے شراکت دار؛ حوثی اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے مابین 21 ستمبر 2014 کو دارالحکومت صنعا پر اپنی افواج کے دھاوا بولنے کی سالگرہ کے موقع پر دوبارہ باہمی اختلاف ہوگیا ہے۔ صنعا میں باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ جنرل پیپ

یمن میں بغاوت کی سالگرہ، اس کے شراکت داروں کے درمیان ایک نئے تنازعہ کا باعث

عدن: "الشرق الاوسط”

یمن میں بغاوت کے شراکت دار؛ حوثی اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے مابین 21 ستمبر 2014 کو دارالحکومت صنعا پر اپنی افواج کے دھاوا بولنے کی سالگرہ کے موقع پر دوبارہ باہمی اختلاف ہوگیا ہے۔ صنعا میں باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ جنرل پیپلز کانگریس پارٹی (صالح ونگ) نے طرفین کے مابین بڑھتے ہوئے اختلافات کے ضمن میں دارالحکومت پر دھاوا بولنے کی یاد سالگرہ کی تیاری کے لئے خصوصی کمیشن کی رکنیت سے دستبردار ہوگئی ہے۔

منگل – 21 ذی الحجة 1438 ہجری – 12 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14168]