ترکی کے (S400) معاہدہ کی وجہ سے نیٹو میں غصہ کی لہر
ماسکو: طہ عبد الاحد جب کل ماسکو اور ترکی نے آپس میں ایک معاہدہ کیا تو اس اقدام کی وجہ سے نیٹو میں غضب کی لہر دوڑ گئی کیونکہ اس معاہدہ میں روس نے ترکی کو ((S400 کے نظام کو فروخت کیا ہے۔ ترکی کے صدر طیب رجب اردوغان نے ترکی میگزین […]

ماسکو: طہ عبد الاحد
جب کل ماسکو اور ترکی نے آپس میں ایک معاہدہ کیا تو اس اقدام کی وجہ سے نیٹو میں غضب کی لہر دوڑ گئی کیونکہ اس معاہدہ میں روس نے ترکی کو ((S400 کے نظام کو فروخت کیا ہے۔ ترکی کے صدر طیب رجب اردوغان نے ترکی میگزین کے بیان میں معاہدہ کے مکمل ہونے اور قیمت کی پہلی قسط کی ادائگی کی تصدیق کی ہے۔
ماسکو میں کرملین کے فنی اور فوجی تعاون کے مشیر کار فلادیمئر کوچین نے کہا کہ یہ معاہدہ مکمل ہو چکا ہے اور اب اس کو نافذ کرنے کی کاروائی ہوگی اور اس بیان کو روسی ایجنسی نے نشر کیا ہے۔
بدھ – 22 ذی الحجة 1438 ہجری – 13 ستمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14168)