سفارت خانہ کی دھمکیوں کی وجہ سے لبنان کے شہری پریشان اور پولس کے اہلکار کی طرف سے اطمینان
بیروت: کارولین عاکوم گزشتہ دو دنوں کے دوران مغربی سفارت خانوں کی طرف سے اعلان کردہ سیکورٹی انتباہ نے لبنان کے شہریوں کے درمیان ڈر وخوف کا ماحول پیدا کر دیا ہے جبکہ پولس اہلکار کا کہنا ہے کہ حالات قابو میں ہیں اگرجہ فجر الجرود کی جنگ اور سوئے ہوئے […]

بیروت: کارولین عاکوم
گزشتہ دو دنوں کے دوران مغربی سفارت خانوں کی طرف سے اعلان کردہ سیکورٹی انتباہ نے لبنان کے شہریوں کے درمیان ڈر وخوف کا ماحول پیدا کر دیا ہے جبکہ پولس اہلکار کا کہنا ہے کہ حالات قابو میں ہیں اگرجہ فجر الجرود کی جنگ اور سوئے ہوئے دہشت گرد جماعتوں کو بیدار کرنے والے نتائج کے بعد غیر معمولی تھے اور ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ فعال آپریشن کے ذریعہ اس کا مقابلہ کرنے کے لئے لازم کاروائیاں کر رہے ہیں۔
اتوار – 25 ذی الحجہ 1438 ہجری – 17 ستمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14172(