عبد الله آل ثانی کی قطر کو "چیزوں کو معمول پر واپس لانے کے لئے” اجلاس کے انعقاد کی دعوت

لندن: "الشرق الاوسط” شيخ عبد الله بن علی بن عبد الله آل ثانی نے کل اپنے جاری بیان میں قطر کے حکمران خاندان کے دانشور و صاحب حکمت افراد اور قطر کی عوام کو موجودہ بحران سے متعلق تمام امور پر بات چیت کرنے اور انہیں معمول کے مطابق لانے کے لئے […]

عبد الله آل ثانی کی قطر کو "چیزوں کو معمول پر واپس لانے کے لئے” اجلاس کے انعقاد کی دعوت

لندن: "الشرق الاوسط”

شيخ عبد الله بن علی بن عبد الله آل ثانی نے کل اپنے جاری بیان میں قطر کے حکمران خاندان کے دانشور و صاحب حکمت افراد  اور قطر کی عوام کو موجودہ بحران سے متعلق تمام امور پر بات چیت کرنے اور انہیں معمول کے مطابق لانے کے لئے "بھائی چارے، اہل خانہ اور قومی” جذبہ کے تحت اجلاس کے انعقاد کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ منظر ان کے لئے بہت درد ناک ہے کہ جب وہ یہ دیکھتے ہیں کہ "خلیجی عرب کے استحکام اور  دوسروں کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر براہ راست اکسایا جا رہا ہے”۔

پیر – 27 ذی الحجة 1438 ہجری – 18 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14174]