ماسکو کا "داعش” کے خلاف جنگ میں "شامی ڈیموکریٹک فورسز” کے کردار پر شک و شبہات

  ماسکو: طہ عبد الواحد روسی وزارت دفاع نے کل مشرقی شام میں دیر الزور کے علاقے میں امریکی حمایت یافتہ "شامی ڈیموکریٹک فورسز” کے ٹھکانوں پر ان کی افواج کے فضائی حملے کے اقدام کی نفی کی ہے اور تنظیم "داعش” کے خلاف جنگ میں ان کے کردار پر شک و شبہات کا […]

ماسکو کا "داعش” کے خلاف جنگ میں "شامی ڈیموکریٹک فورسز” کے کردار پر شک و شبہات

ماسکو: طہ عبد الواحد

روسی وزارت دفاع نے کل مشرقی شام میں دیر الزور کے علاقے میں امریکی حمایت یافتہ "شامی ڈیموکریٹک فورسز” کے ٹھکانوں پر ان کی افواج کے فضائی حملے کے اقدام کی نفی کی ہے اور تنظیم "داعش” کے خلاف جنگ میں ان کے کردار پر شک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔

روسی وزارت دفاع کا یہ بیان "شامی ڈیموکریٹک فورسز” کے الزام کے جواب میں ہے جس کے مطابق روس اور شام کی حکومتی افواج نے دیر الزور شہر کے بالمقابل دریائے فرات کے مشرقی جانب صنعتی علاقے میں ان کے جنگجوؤں کو نشانہ بنایا ہے۔

پیر – 27 ذی الحجة 1438 ہجری – 18 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14174]