ترکی کردوں کو "فیلڈ پیغامات” بھیج رہا ہے

یہ اقدام شام میں انتخابات اور عراقی صوبہ کردستان میں ریفرنڈم کے جواب میں ہے   انقرہ: سعيد عبد الرازق – بغداد ـ اربيل: "الشرق الاوسط” شامی کردوں کی جانب سے حالیہ 22 ستمبر کو انتخابات کرانے کے عزم اور عراقی صوبہ کردستان میں ماہ رواں کی 25 تاریخ کو ریفرنڈم کرانے کی منصوبہ [&

ترکی کردوں کو "فیلڈ پیغامات” بھیج رہا ہے
یہ اقدام شام میں انتخابات اور عراقی صوبہ کردستان میں ریفرنڈم کے جواب میں ہے

انقرہ: سعيد عبد الرازق – بغداد ـ اربيل: "الشرق الاوسط”

شامی کردوں کی جانب سے حالیہ 22 ستمبر کو انتخابات کرانے کے عزم اور عراقی صوبہ کردستان میں ماہ رواں کی 25 تاریخ کو ریفرنڈم کرانے کی منصوبہ بندی کے جواب میں ترکی نے کل دونوں ملکوں کے ساتھ ملحقہ سرحدوں پر افواج کو متحرک کرکے فیلڈ پیغام بھیجا ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ انقرہ کا "شامی کی آزاد فورسز” کو حمایت دینے کا مقصد انہیں ادلب پر  کنٹرول کروانا ہے ، تاکہ وہ "آزادیٔ شام کمیٹی” کو وہاں سے نکالے جس میں "فتح شام” (سابق نصرت فرنٹ) کے گروپ شامل ہیں، اور اس کے ساتھ ساتھ اپنی افواج کو اس علاقے میں پھیلا کر عفرین سے بحیرہ روم تک کے علاقے میں  "کرد کوریڈور” کو روکنا ہے۔

منگل – 28 ذی الحجة 1438 ہجری – 19 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14175]