لندن میٹرو بم دھماکے میں شامی طالب علم مشتبہ

لندن: "الشرق الاوسط” اگرچہ برطانوی پولیس گذشتہ جمعہ کے روز ہونے والے لندن میٹرو حملے کے ضمن میں دو نئی جگہوں پر اپنی تحقیقی کاروائی کر رہی ہے، لیکن اسکارٹ یارڈ نے "الشرق الاوسط” کی طرف سے کئے گئے رابطے کے دوران حملے میں دوسرے مشتبہ شخص کی شناخت پر مزید تفصیلات ظاہر کرنے [

لندن میٹرو بم دھماکے میں شامی طالب علم مشتبہ

لندن: "الشرق الاوسط”

اگرچہ برطانوی پولیس گذشتہ جمعہ کے روز ہونے والے لندن میٹرو حملے کے ضمن میں دو نئی جگہوں پر اپنی تحقیقی کاروائی کر رہی ہے، لیکن اسکارٹ یارڈ نے "الشرق الاوسط” کی طرف سے کئے گئے رابطے کے دوران حملے میں دوسرے مشتبہ شخص کی شناخت پر مزید تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار کر دیا جسے اتوار کے روز گرفتار کیا گیا تھا۔

لیکن برطانوی پریس لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ مشتبہ شخص شامی پناہ گزین ہے جس کا نام یحیی فرخ ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی شائع کردہ رپورٹوں اور پولیس ذرائع سے حاصل کردہ تصاویر کے بعد اس کے چہرے کی شںاخت سیکورٹی کیمروں کے ذریعے کر لی گئی ہے۔

منگل – 28 ذی الحجة 1438 ہجری – 19 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14175]