آزادی کے ریفرنڈم

کردستانی ریفرینڈم اور ترکی وایرانی انتباہ

اربیل – بغداد: "الشرق الاوسط” کل کردستان صوبہ کے صدر مسعود بارزانی نے کل کے بعد ہونے والے آزادی کے ریفرنڈم کو کالعدم کرنے کے سلسلہ میں بین الاقوامی، علاقائی اور عراقی دباؤ کا انکار کیا ہے اور اس بات کی بھی تاکید کی ہے کہ کردی لوگ اپنی آزادی کے […]

کردستانی ریفرینڈم اور ترکی وایرانی انتباہ

اربیل – بغداد: "الشرق الاوسط”

کل کردستان صوبہ کے صدر مسعود بارزانی نے کل کے بعد ہونے والے آزادی کے ریفرنڈم کو کالعدم کرنے کے سلسلہ میں بین الاقوامی، علاقائی اور عراقی دباؤ کا انکار کیا ہے اور اس بات کی بھی تاکید کی ہے کہ کردی لوگ اپنی آزادی کے لئے ہر قیمت ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔

بارزانی نے کل اربیل کے اندر دسیوں ہزار افرا کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملتوی کرنے کا وقت ختم ہو چکا ہے اور میں قوموں کی امیدوں کو ناکام کرنے والا شخص نہیں ہوں اور انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے بہت صبر کر لیا ہے اب ہم بغداد کے ساتھ دوبارہ باہم زندگی نہیں گزار سکتے ہیں۔

ہفتہ – 3 محرم الحرام 1439 ہجری – 23 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14179)