اعلان

میرکل کی چوتھی بار کامیابی، اور دائیں بازو کی متشدد جماعت پارلیمنٹ میں داخل

  برلین: الشرق الاوسط” کل قانون سازوں کی جانب سے انتخابات کے تنائج کے اعلان کے بعد جرمن خاتون چانسلر انجیلا میرکل نے چوتھی مدت کے لئے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ لیکن "جرمنوں کی ماں” کی خوشی مکمل نہیں ہو سکی، کیونکہ دائیں بازو کی متشدد جماعت "جرمنی کی متبادل” پارٹی تیسرے

میرکل کی چوتھی بار کامیابی، اور دائیں بازو کی متشدد جماعت پارلیمنٹ میں داخل

برلین: الشرق الاوسط”

کل قانون سازوں کی جانب سے انتخابات کے تنائج کے اعلان کے بعد جرمن خاتون چانسلر انجیلا میرکل نے چوتھی مدت کے لئے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ لیکن "جرمنوں کی ماں” کی خوشی مکمل نہیں ہو سکی، کیونکہ دائیں بازو کی متشدد جماعت "جرمنی کی متبادل” پارٹی تیسرے نمبر پر آگئی ہے، جو اسے بوندیستاگ میں داخل ہونے کا اہل بناتی ہے۔

پیر – 5 محرم الحرام 1439 ہجری – 25 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14181]