دیر الزور کو منظم کرنے والی "سول کونسل” اور 70 فیصد کا "شمالی فیڈریشن” کے لئے ووٹ

دير الزور: "الشرق الاوسط” کل "شامی ڈیموکریٹک فورسز” نے شام کے مشرق میں تیل کی دولت سے مالا مال گورنریٹ دیر الزور کے انتظامی امور کے لئے "سول کونسل” کے قیام کا اعلان کیا ہے، جبکہ یہ تنظیم داعش کے زیر کنٹرول وہ علاقے ہیں کہ جہاں کا کنٹرول حاصل کرنے کے لئے وہ شامی [&hel

دیر الزور کو منظم کرنے والی "سول کونسل” اور 70 فیصد کا "شمالی فیڈریشن” کے لئے ووٹ

دير الزور: "الشرق الاوسط”

کل "شامی ڈیموکریٹک فورسز” نے شام کے مشرق میں تیل کی دولت سے مالا مال گورنریٹ دیر الزور کے انتظامی امور کے لئے "سول کونسل” کے قیام کا اعلان کیا ہے، جبکہ یہ تنظیم داعش کے زیر کنٹرول وہ علاقے ہیں کہ جہاں کا کنٹرول حاصل کرنے کے لئے وہ شامی حکومتی افواج کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہے۔۔۔

دریں اثناء  شام کے مشرق میں دیر الزور کے قریب "داعش” کی بمباری میں ایک روسی جنرل ہلاک ہوگیا ہے۔ روسی نیوز ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ "داعش” کے جنگجوؤں کی طرف سے اچانک مارٹر حملے کے دوران ایک روسی جنرل ویلری اسابوف ہلاک ہوگئے ہیں۔ بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ ہلاک ہونے والے  اس افسر کا مشن  شام کی حکومتی افواج کو فوجی مشاورت فراہم کرنا تھا۔

پیر – 5 محرم الحرام 1439 ہجری – 25 ستمبر 2017ء  شمارہ: [14181]