کردیوں نے پڑوسی ممالک کی پابندیوں کے باوجود ووت دیا
انقرہ: سعید عبد الرازق کل عراق اور کردستان کا علاقہ کردی ریفرنڈم کے مابعد کے مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے کیونکہ عراق کے کردستان کے تین گورنریٹ میں عوامی ووٹ حقیقت میں عمل پذیر ہو چکا ہے۔ علاقہ کے خود مختار ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے […]

انقرہ: سعید عبد الرازق
کل عراق اور کردستان کا علاقہ کردی ریفرنڈم کے مابعد کے مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے کیونکہ عراق کے کردستان کے تین گورنریٹ میں عوامی ووٹ حقیقت میں عمل پذیر ہو چکا ہے۔
علاقہ کے خود مختار ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے ذکر کیا ہے کہ کردستانی سیاسی طاقتیں متردد اور قدامت پسند تھیں لیکن اب انہوں اپنے موقف کو بدل دیا ہے اور ریفرنڈم میں طاقت کے ساتھ شرکت کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان طاقتور شرکت کی وجہ سے عالمی طاقتیں حرکت میں آئیں گی اور آئندہ کے مرحلہ میں مداخلت کرنے اور اربیل وبغداد کے درمیان مذاکرات کروانے کی کوشش کریں گی۔
منگل – 6 محرم الحرام 1439 ہجری – 26 ستمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14182)