معاشی اعتبار سے مفید شام کے نقصان کے بعد روس کا غصہ
لندن: ابراہیم حمیدی روسی جہاز نے ریاسہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی طرف سے تعاون کردہ عرب اور کرد کی ڈیموکریٹک شامی فورسز کے چند علاقوں پر دوبارہ حملہ کیا ہے اور اس اقدام سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ روس ناراض ہے کیونکہ نہر فرات […]

لندن: ابراہیم حمیدی
روسی جہاز نے ریاسہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی طرف سے تعاون کردہ عرب اور کرد کی ڈیموکریٹک شامی فورسز کے چند علاقوں پر دوبارہ حملہ کیا ہے اور اس اقدام سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ روس ناراض ہے کیونکہ نہر فرات کے مشرق میں توانائی اور قدرتی وسائل پر واشنگٹن کے ہمنواؤں کا قبضہ ہو چکا ہے اور یہ علاقہ شامی حکومت کے لئے معاشی شہ رگ کی مانند ہے۔
ایک کردی رہنماء نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ روس نے کونیکو گیس پلانٹ پر حملہ کیا ہے کیونکہ اس پلانٹ پر گزشتہ ہفتہ کے دن ڈیموکریٹک فورسز نے قبضہ کر لیا ہے لیکن روس نے اس حملہ کی نفی کی ہے۔
منگل – 6 محرم الحرام 1439 ہجری – 26 ستمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14182)