ماکرون کی طرف سے لبنان کا تعاون کرنے کے سلسلہ میں تین کانفرنس کا وعدہ
پیرس: میکائل ابو نجم کل فرنسیسی صدر ایمانوئیل ماکرون نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ شامی پناہگزینوں کا اپنے ملک واپس ہونے کے سلسلہ میں حالات ساز گار نہیں ہوئے ہیں اور اس تصدیق کی وجہ سے انہوں نے کل پیریس کے دورہ پر آئے ہوئے اپنے مہمان لبنانی صدر […]

پیرس: میکائل ابو نجم
کل فرنسیسی صدر ایمانوئیل ماکرون نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ شامی پناہگزینوں کا اپنے ملک واپس ہونے کے سلسلہ میں حالات ساز گار نہیں ہوئے ہیں اور اس تصدیق کی وجہ سے انہوں نے کل پیریس کے دورہ پر آئے ہوئے اپنے مہمان لبنانی صدر میکائل عون کے ساتھ پناہگزینوں کے انجام اور شام کی جنگ سے متعلق ایک مختلف نقطۂ نظر پیش کیا ہے۔
ماکرون نے اپنے مہمان سے لبنان کی حمایت میں تین کانفرنس کا وعدہ کیا ہے جن میں پہلا کانفرنس سرمایہ کاری کے فروغ دینے کے لئے، دوسرا شامی پناہگزینوں کے لئے اور تیسرا اٹلی اور اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر لبنانی فوج کی مدد کرنے کے لئے ہوگا۔
منگل – 6 محرم الحرام 1439 ہجری – 26 ستمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14182)