مصر اور امارات چوٹی کانفرنس میں علاقائی مداخلت کے خلاف شدت

ابو ظبی: "الشرق الاوسط” کل ابو ظبی میں منعقدہ اماراتی اور مصری چوٹی کانفرنس میں عرب ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کا مقابلہ کرنے اور مشترک عرب کارگردگی کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا ہے تاکہ اس کے ذریعہ عرب اقوام کے مفادات کو حاصل کیا جا […]

مصر اور امارات چوٹی کانفرنس میں علاقائی مداخلت کے خلاف شدت

ابو ظبی: "الشرق الاوسط”

کل ابو ظبی میں منعقدہ اماراتی اور مصری چوٹی کانفرنس میں عرب ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کا مقابلہ کرنے اور مشترک عرب کارگردگی کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا ہے تاکہ اس کے ذریعہ عرب اقوام کے مفادات کو حاصل کیا جا سکے۔

امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ ابو ظبی میں الشیخ محمد ابن زائد اور مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے اپنے ملاقات کے دوران اہم مشترکہ مسائل کا جائزہ لیا ہے اور خاص طور پر ان مسائل کے سلسلہ میں گفتگو کی ہے جو علاقہ کے امن وسلامتی اور اس کے استحکام واستقرار کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اسی طرح انہوں نے دہشت گردی، دہشت پسندی اور تشدد کے خلاف جنگ کرنے اور اس کے وسائل وذرائع کو بند کرنے کے سلسلہ میں گفتگو کیا ہے۔

منگل – 6 محرم الحرام 1439 ہجری – 26 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14182)