شاہ سلمان کی طرف سے عورت کو گاڑی چلانے کی اجازت

جدہ: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے ایک ایسا فرمان جاری کیا ہے جس کی بنیاد پر سعودی عرب میں عورتوں کو گاڑی چلانے کی اجازت مل جائے گی۔ خادم حرمین شریفین کی طرف سے وزیر داخلہ کو ایک فرمان جاری کیا […]

شاہ سلمان کی طرف سے عورت کو گاڑی چلانے کی اجازت

جدہ: "الشرق الاوسط”

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے ایک ایسا فرمان جاری کیا ہے جس کی بنیاد پر سعودی عرب میں عورتوں کو گاڑی چلانے کی اجازت مل جائے گی۔

خادم حرمین شریفین کی طرف سے وزیر داخلہ کو ایک فرمان جاری کیا گیا ہے جس میں وزارت داخلہ، وزارت مالیات کام اور سماجی ترقی کی ایک اعلی کمیٹی تشکیل دینے کی بات کی گئی ہے تاکہ اس فرمان کو نافذ کرنے کے لئے لازمی ترتیبات پر غور وفکر کیا جا سکے لیکن کمیٹی ایک ماہ کے اندر اپنی ریپورٹ پیش کرے گی پھر اس کے بعد 10 شوال 1439 ہجری بمطابق 24 جون سے قانونی ضوابط کے مطابق اس کو عمل میں لایا جائے گا ۔

بدھ – 7 محرم الحرام 1439 ہجری – 27 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14183)