کردیوں کے خلاف ترکی اور عراقی کاروائی
انقرہ: سعید عبد الرازق کل انقرہ اور بغداد نے کردی ریفرینڈم کے جواب میں باہمی کاروائی کو تیز کر دیا ہے اور اس کا مقصد عراق کے کردستانی علاقہ میں دباؤ ڈالنا ہے۔ ترکی حکومت نے پابندیوں کا اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کاروائی سے […]

انقرہ: سعید عبد الرازق
کل انقرہ اور بغداد نے کردی ریفرینڈم کے جواب میں باہمی کاروائی کو تیز کر دیا ہے اور اس کا مقصد عراق کے کردستانی علاقہ میں دباؤ ڈالنا ہے۔
ترکی حکومت نے پابندیوں کا اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کاروائی سے پورے علاقہ کے لوگ متاثر ہوں گے اور ان کے تیل کو بند کر دیا جائے گا اور اسی طرح اس نے بغداد کی حکومت کے ساتھ مل کر فوجی مداخلت کرنے کے سلسلہ میں بہت زیادہ احتمال کی طرف اشارہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ عراقی فوج سرحد کے قریب ترکی فوج کی طرف سے کی جانے والی مشق میں شرکت کرے گی۔
بدھ – 7 محرم الحرام 1439 ہجری – 27 ستمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14183)