حمص میں ایران کا ایک تیل ریفائنری اور واشنگٹن پریشانی

بیروت: کارولین عاکوم ایران شہر حمص کے قریب شامی حکومت کے علاقہ میں ایک ایسے وقت میں ایک تیل ریفائنری قائم کرنے جا رہا ہے جس میں امریکہ کے چیف اسٹاف جوزیف ڈانفورڈ نے اپنی بے چینی کا اظہار کرتے ہوئے اشارہ کیا ہے کہ شام میں ایران کی کاروائی تیز […]

حمص میں ایران کا ایک تیل ریفائنری اور واشنگٹن پریشانی

بیروت: کارولین عاکوم

ایران شہر حمص کے قریب شامی حکومت کے علاقہ میں ایک ایسے وقت میں  ایک تیل ریفائنری قائم کرنے جا رہا ہے جس میں امریکہ کے چیف اسٹاف جوزیف ڈانفورڈ نے اپنی بے چینی کا اظہار کرتے ہوئے اشارہ کیا ہے کہ شام میں ایران کی کاروائی تیز ہو چکی ہے۔

کل فارس نیوز ایجنسی نے ایرانی تیل صنعت ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں بہاؤ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر اکبر زمانیان کی بات نقل کی ہے کہ یہ ریفائنری حمص کے قریب قائم کیا جائے گا اور اس کی روزانہ کی پیداوار 140 ہزار بیرل ہوگی اور یہ اقدام اس تجارتی معاہدہ کی بنیاد پر کیا گیا ہے جس کا اعلان ایران نے کیا ہے اور اس نے مزید یہ بھی نقل کیا ہے کہ ایران قائم شدہ ریفائنری کو دوبارہ قائم کرنے کی ذمہ داری قبول کرے گا۔

بدھ – 7 محرم الحرام 1439 ہجری – 27 ستمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14183)