بیت المقدس کے قریب تین اسرائیلی فوجی ہلاک
تل ابیب: "الشرق الاوسط” کل صبح ایک فلسطینی نے بیت المقدس کے قریب ہاردار کے علاقہ میں متعین اسرائیل کی سرحدی فورسز کے ایک ٹیم پر گولی چلائی ہے جس کی وجہ سے تین فوجی ہلاک ہو گئے اور چوتھا زخمی ہوا۔ نمر محمود احمد نامی یہ فلسطینی شخص ان فلسطینی […]

تل ابیب: "الشرق الاوسط”
کل صبح ایک فلسطینی نے بیت المقدس کے قریب ہاردار کے علاقہ میں متعین اسرائیل کی سرحدی فورسز کے ایک ٹیم پر گولی چلائی ہے جس کی وجہ سے تین فوجی ہلاک ہو گئے اور چوتھا زخمی ہوا۔ نمر محمود احمد نامی یہ فلسطینی شخص ان فلسطینی کام کرنے والوں کے ساتھ پہنچا تھا جو اس علاقہ میں آئے تھے اور وہاں پہنچنے کے بعد قریب پہنچ کر اس نے مشینگن نکالکر گولی مار دی۔
اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے یہ اقدام کرنے والے شخص کے گھر کو منہدم کردینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے خاندان اور گھر والوں کے خلاف سزا کا بھی اعلان کیا ہے۔ فلسطینی حکومت نے اس اقدام کے سبب کے سلسلہ میں کہا ہے کہ اس کو اس کام کے لئے آمادہ کیا گیا ہے۔
بدھ – 7 محرم الحرام 1439 ہجری – 27 ستمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14183)