محمود جبریل: لیبیا کمزوروں کی سلامتی کے لئے تیار
نیویارک: "الشرق الاوسط” لیبیا کے سابق وزیر اعظم محمود جبریل نے کہا کہ آج لیبیا میں مسئلہ کو حل کرنے کا موقعہ گزشتہ وقت سے بہتر ہے اور انہوں نے کہا کہ آج ملک کمزوروں کی سلامتی کے لئے تیار ہے۔ جبریل نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ […]

نیویارک: "الشرق الاوسط”
لیبیا کے سابق وزیر اعظم محمود جبریل نے کہا کہ آج لیبیا میں مسئلہ کو حل کرنے کا موقعہ گزشتہ وقت سے بہتر ہے اور انہوں نے کہا کہ آج ملک کمزوروں کی سلامتی کے لئے تیار ہے۔
جبریل نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا کہ آپس میں کشمکش کرنے والے فریق کمزوری کے مرحلہ میں آچکے ہیں اور ہر فریق اس کشمکش سے نکلنے کی تلاش میں ہے اور اب ممکن ہے کہ ہم کمزوروں کی سلامتی تک پہنچ سکیں اور انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ ہتھیار اٹھانے والے پہلی مرتبہ راستہ کی تلاش کر رہے ہیں لیکن نہ مجھے نقصان ہو اور نہ کسی کو نقصان ہو اس نقطہ نظر سے ان کو سزا نہ دی جائے اور ان کے معاشی وسائل کی حفاظت بھی کی جائے اور اسی طرح ان کو منظرنامہ سے دور بھی نہ کیا جائے۔
ہفتہ – 9 محرم الحرام 1439 ہجری – 30 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14186)