لیبیا میں ابو برکات کی طرف سے از سر نو داعش کا قیام

قاہرہ: خالد محمود ساحلی شہر کے اندر قومی اتحادی حکومت کی ہمنوا فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد الغصری نے ایک ایسے وقت میں جس میں تنظیم داعش کو از سر نو ایک نئی قیادت کی رہنمائی میں قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ دہشت گرد […]

لیبیا میں ابو برکات کی طرف سے از سر نو داعش کا قیام

قاہرہ: خالد محمود

ساحلی شہر کے اندر قومی اتحادی حکومت کی ہمنوا فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد الغصری نے ایک ایسے وقت میں جس میں تنظیم داعش کو از سر نو ایک نئی قیادت کی رہنمائی میں قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ دہشت گرد تنظیم کی وجہ سے ایک عالمی خطرہ لکا اندیشہ ہے اور اس تنظیم کی نگاہ میں کوئی بھی حکومت خاص نہیں ہے۔ انہوں نے یہ اعلان افریقہ کی امریکی فوجی قیادت کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد کیا ہے جس اعلان میں امریکی فوجی نے کہا ہے کہ امریکی فضائی ہتھیار نے اس تنظیم کے نئے علاقوں پر حملہ کیا ہے جس اس کے نامعلوم اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

ہفتہ – 9 محرم الحرام  1439 ہجری – 30 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14186)