سعودی عرب میں سیاح رچرڈ برنسن: بحر احمر کے جزیرے دنیا کے عجائب ہیں
لندن: عبیر مشخص ویب سائٹ ورجن کے ایک بلاگ پر ایک ٹویٹ اور ایک آرٹیکل کے ذریعہ سر رچرڈ برنسن نے سعودیوں سے گفتگو کی ہے اور اس گفتگو کے ذریعہ گزشتہ دو دنوں کے اندر سعودی عرب کے ایک چھوٹے سے سفر میں جو کچھ بھی دیکھا ہے اس کی […]

لندن: عبیر مشخص
ویب سائٹ ورجن کے ایک بلاگ پر ایک ٹویٹ اور ایک آرٹیکل کے ذریعہ سر رچرڈ برنسن نے سعودیوں سے گفتگو کی ہے اور اس گفتگو کے ذریعہ گزشتہ دو دنوں کے اندر سعودی عرب کے ایک چھوٹے سے سفر میں جو کچھ بھی دیکھا ہے اس کی تعریف کی ہے۔
اسی صرح انہوں نے کئی تصاویر بھی شائع کی ہیں جن سے قدیم مدائن صالح کے علاقہ اور حجاز ریلوے کی ایک تاریخی ٹرین سواری کی زیارت کا پتہ چل رہا ہے۔ جہاز تک اس تصویر کی بات ہے جو انہوں نے اپنے ٹویٹر پر لگایا ہے وہ بحر احمر کے بکر نامی علاقہ کی فضائی تصویر ہے اور اسی تصویر سے لوگوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ برنسن سرمایہ کاری کے لحاظ سے وہاں قیام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
اتوار – 10 محرم الحرام 1439 ہجری – 1 اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14187)