مڈریڈ اور کاٹولونیا: آج ریفرنڈم کا مقابلہ

لندن: "الشرق الاوسط” مڈریڈ حکومت کو آج اس کاٹولونیا کے علاقہ کے ساتھ مقابلہ ہے جو اسپین سے آزاد ہونے مے سلسلہ میں ریفرنڈم کرنا چاہتا ہے اور یہ ایک ایسا خطرہ جس سے ملک کئی سالوں سے دوچار ہے۔ کاٹولونیا علاقہ کے الگ ہونے والے صدر […]

مڈریڈ اور کاٹولونیا: آج ریفرنڈم کا مقابلہ

لندن: "الشرق الاوسط”

مڈریڈ حکومت کو آج اس کاٹولونیا کے علاقہ کے ساتھ مقابلہ ہے جو اسپین سے آزاد ہونے مے سلسلہ میں ریفرنڈم کرنا چاہتا ہے اور یہ ایک ایسا خطرہ جس سے ملک کئی سالوں سے دوچار ہے۔

کاٹولونیا علاقہ کے الگ ہونے والے صدر کارلس بیگڈیمونٹ نے مرکزی حکومت کے ذریعہ ممنوعہ ریفنرنڈم کی شام مڈریڈ کے ساتھ اس مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ثالثی کی آواز بلند کی ہے اور انہوں نے فرانسیسی نیوز ایجنسی سے کہا ہے کہ ثالثی حاصل کرنے کے سلسلہ میں واضح خواہش کا اظہار کرنا ضروری ہے خواہ منظرنامہ کیسا ہی کیوں نہ ہو، ریفرنڈم میں ہاں کے ذریعہ کامیابی ملی ملی ہو یا نہیں کے ذریعہ ناکامیابی ملی ہو۔ ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب اسپین کی وزارت داخلہ نے کہا کہ کاٹالونیا کی آزادی کے سلسلہ میں ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹ کے سنٹر کے طور پر استعمال ہونے والی زیادہ تر عمارتوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

اتوار – 10 محرم الحرام  1439 ہجری – 1 اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14187)