حملہ آور

"لاس ویگاس میں” ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی تاریخ کا سب سے بدترین قتل عام

  واشنگٹن: "الشرق الاوسط” گذشتہ اتوار کی رات امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک مسلح شخص نے کم از کم 58 افراد کو ہلاک اور سینکڑوں کو زخمی کر دیا ہے۔ حادثے میں حملہ آور سٹیفن پڈک نے کھلی فضا میں منعقدہ میوزیکل کنسرٹ کے لئے جمع افراد پر فائر کھول دیا، جبکہ فائرنگ […]

"لاس ویگاس میں” ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی تاریخ کا سب سے بدترین قتل عام

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

گذشتہ اتوار کی رات امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک مسلح شخص نے کم از کم 58 افراد کو ہلاک اور سینکڑوں کو زخمی کر دیا ہے۔ حادثے میں حملہ آور سٹیفن پڈک نے کھلی فضا میں منعقدہ میوزیکل کنسرٹ کے لئے جمع افراد پر فائر کھول دیا، جبکہ فائرنگ کا یہ واقعہ ریاست ہائے متحدہ امریکی کی تاریخ کا بدترین واقعہ شمار کیا جا رہا ہے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے فائرنگ کے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اسے "خالص برائی” سے تعبیر کیا، لیکن حملہ آور کے لئے "دہشت گرد” کا لفظ بالکل نہیں استعمال کیا۔

منگل – 13 محرم 1439 ہجری – 03 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14189]