سعودی روسی سربراہی اجلاس، شراکت کے نئے دروازے کھول رہا ہے اور اربوں ڈالر کے معاہدے

تعاون بڑھانے کے لئے ہمارے پاس یہ بہت ہی اچھا موقع ہے: شاہ سلمان – ہماری گفتگو معنی خیز اور بااعتماد رہی :پوٹن   ماسکو: "الشرق الاوسط” (۔۔۔) شاہ سلمان نے کرملین روس میں پوٹن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس پر زور دیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان معاشی تعاون کی بنیاد کو […]

سعودی روسی سربراہی اجلاس، شراکت کے نئے دروازے کھول رہا ہے اور اربوں ڈالر کے معاہدے
تعاون بڑھانے کے لئے ہمارے پاس یہ بہت ہی اچھا موقع ہے: شاہ سلمان – ہماری گفتگو معنی خیز اور بااعتماد رہی :پوٹن

ماسکو: "الشرق الاوسط”

(۔۔۔) شاہ سلمان نے کرملین روس میں پوٹن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس پر زور دیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان معاشی تعاون کی بنیاد کو فروغ اور حقیقی معنوں میں اسے وسعت دینے کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کی مصلحتوں میں اضافہ اور اس کی مضبوطی کے لئے یہ بہت بہترین موقع ہے۔

روسی صدر نے اس دورے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے زور دیا کہ گفتگو "انتہائی پرمغز اور پر اعتماد رہی”۔ انہوں نے کہا "مجھے یقین ہے کہ یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لئے ایک نیا حوصلہ فراہم کرے گا”۔

جمعہ – 16 محرم 1439 ہجری – 06 اكتوبر 2017ء  شمارہ: [14192]