آزادی کے ریفرنڈم

انقرہ کی طرف سے بغداد کو متبادل سرحدی دروازہ کی پیشکش

السلیمانیہ: "الشرق الاوسط” انقرہ آزادی کے ریفرنڈم کے جواب میں عراقی کردستان کے علاقہ سے لگے الخابور کے سرحدی گزرگاہ کے بدلہ ایک دوسری گزرگاہ کھولنے کے لئے پرعزم ہے اور کل اس نے بغداد سے اس گزرگاہ کو تیار کرنے کے لئے لازمی کاروائی کرنے کے سلسلہ میں مدد کرنے […]

انقرہ کی طرف سے بغداد کو متبادل سرحدی دروازہ کی پیشکش

السلیمانیہ: "الشرق الاوسط”

انقرہ آزادی کے ریفرنڈم کے جواب میں عراقی کردستان کے علاقہ سے لگے الخابور کے سرحدی گزرگاہ کے بدلہ ایک دوسری گزرگاہ کھولنے کے لئے پرعزم ہے اور کل اس نے بغداد سے اس گزرگاہ کو تیار کرنے کے لئے لازمی کاروائی کرنے کے سلسلہ میں مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ترکی کے وزیر اعظم نے کل انقرہ کے اندر اپنے بیان میں کہا کہ گزرگاہ کو کھولنے اور بند کرنے کے سلسلہ میں بغداد ہی فیصلہ کر سکتا ہے اور ترکی نے تو خابور گرزرگاہ کے مغرب میں واقع اواکوی گزرگاہ کو فعال کرنے ی تجویز پیش کر دی ہے اور ایسا اس وجہ سے کیا گیا ہے تاکہ شمالی عراق کے کرد، ترکمان، عرب شہریوں اور تجارتی کاروائیوں کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔

ہفتہ – 17 محرم الحرام  1439 ہجری – 7  اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14193)