"الشرق الاوسط” سے بوگڈانو کی گفتگو: شاہ سلمان کا دورہ ہر اعتبار سے کامیاب

ماسکو: "الشرق الاوسط” روس کے نائب وزیر خارجہ اور مشرق وسطی میں صدر فلادیمئر پوٹن کے سفیر میخائل بوگڈانو نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کے ماسکو کے دورہ کو ہر اعتبار سے کامیاب قرار دیا ہے۔ بوگڈانو نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو […]

"الشرق الاوسط” سے بوگڈانو کی گفتگو: شاہ سلمان کا دورہ ہر اعتبار سے کامیاب

ماسکو: "الشرق الاوسط”

روس کے نائب وزیر خارجہ اور مشرق وسطی میں صدر فلادیمئر پوٹن کے سفیر میخائل بوگڈانو نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کے ماسکو کے دورہ کو ہر اعتبار سے کامیاب قرار دیا ہے۔

بوگڈانو نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ اس دورہ سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ دونوں فریق تعلقات کو نئی سطح تک ترقی دینے کے لئے سنجیدہ پالیسی اختیار کرنے والے ہیں۔

اتوار – 18 محرم الحرام  1439 ہجری – 8  اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14194)