لیبیا کے صحرا کے راستہ مصری نوجوانوں کی نقل مکانی

قاہرہ: عبد الفتاح فرج بے روزگاری، سخت معاشی حالات اور بہتر زندگی کی تلاش نے سینکڑوں مصری نوجوانوں لیبیا کے صحرا کے راستہ غیر قانونی نقل مکانی کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے اور وہ اس وجہ سے اپنی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں اور ان میں […]

لیبیا کے صحرا کے راستہ مصری نوجوانوں کی نقل مکانی

قاہرہ: عبد الفتاح فرج

بے روزگاری، سخت معاشی حالات اور بہتر زندگی کی تلاش نے سینکڑوں مصری نوجوانوں لیبیا کے صحرا کے راستہ غیر قانونی نقل مکانی کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے اور وہ اس وجہ سے اپنی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں اور ان میں سے بعض ایسے ہیں جو صحرا میں بھٹک کر جان دے دیتے ہیں۔

"الشرق الاوسط” نے لیبیا کے صحرا کے راستہ غیر قانونی نقل مکانی کی اس پیاس اور الجھن بھری سفر کا جائزہ لینے کی کوشش کیا ہے اور اس کوشش میں اسے معلوم ہوا کہ خطرہ کے راستہ کو اختیار کرنے والے یہ نوجوان ایسا اس وجہ سے کر رہے ہیں کہ سفر کروانے والے تھوڑی کوشش کرکے ان سے بہت زیادہ پیسہ حاصل کرتے ہیں۔

اتوار – 18 محرم الحرام  1439 ہجری – 8  اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14194)