ترکی صدر رجب طیب اردوغان

اردوغان نے بارزانی کو ریفرینڈم کو نظر انداز کرنے یا کنارہ کشی کرنے کا اختیار دیا

اربیل – انقرہ: ا”لشرق الاوسط” کل ترکی صدر رجب طیب اردوغان نے صوبہ کردستان کے صدر مسعود بارزانی کو صوبہ کی آزادی کے سلسلہ میں ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کو نظر انداز کرنے یا کنارہ کش ہونے کا اختیار دیا ہے۔ اردوغان نے اپنی پارٹی کے ایک […]

اردوغان نے بارزانی کو ریفرینڈم کو نظر انداز کرنے یا کنارہ کشی کرنے کا اختیار دیا

اربیل – انقرہ: ا”لشرق الاوسط”

کل ترکی صدر رجب طیب اردوغان نے صوبہ کردستان کے صدر مسعود بارزانی کو صوبہ کی آزادی کے سلسلہ میں ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کو نظر انداز کرنے یا کنارہ کش ہونے کا اختیار دیا ہے۔

اردوغان نے اپنی پارٹی کے ایک اجلاس میں بارزانی کا مخاطب کرتے ہوئے  کہا کہ میں صراحت کے ساتھ کہتا ہوں کہ اگر آپ نے اس راستہ پر ایک قدم بھی آگے بڑھایا تو آپ کسی بھی نتیجہ پر نہیں پہنچیں گے۔۔۔۔ آپ کے پاس ایک ہی طریقہ ہے اور وہ یہ ہے کہ آپ اسی نقطہ پر واپس آ جائیں جہاں سے آپ نے ریفرینڈم کی آواز بلند کی تھی ورنہ آپ تن تنہا اور کنارہ کش رہیں گے اور آپ اپنی وہ تمام امکانات کھو دیں گے جو آپ کو حاصل ہے۔

اتوار – 18 محرم الحرام  1439 ہجری – 8  اکتوبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14194)