دمشق کی بازاروں میں آتشزدگی: سرکار خاموش اور ایران پرالزام عائد
شام کی دارالحکومت میں سرکاری مہر کی جعل سازی کرنے والا ایک گروہ 150 مہر کے ساتھ گرفتار دمشق: "الشرق الاوسط” ایک طرف قدیم دمشق شہر میں دوبارہ آتشزدگی کی وجہ سے اہل دمشق کے درمیان بڑا تنازعہ برپا ہو چکا ہے تو دوسری طرف حکومت حقیقی اسباب پر پردہ ڈال […]
شام کی دارالحکومت میں سرکاری مہر کی جعل سازی کرنے والا ایک گروہ 150 مہر کے ساتھ گرفتار

دمشق: "الشرق الاوسط”
ایک طرف قدیم دمشق شہر میں دوبارہ آتشزدگی کی وجہ سے اہل دمشق کے درمیان بڑا تنازعہ برپا ہو چکا ہے تو دوسری طرف حکومت حقیقی اسباب پر پردہ ڈال کر ایرانی تاجروں پر الزام عائد کر رہی ہے اور یہ کہ رہی ہے کہ ان لوگوں نے حکومت کے ساتھ مل کر علاقہ پر قبضہ کرنے کے مقصد سے ایسا کیا ہے۔(…)
اسی سلسلہ میں کل دمشق کی دار الحکومت میں ایک جماعت کی گرفتاری کا اعلان کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ان کے پاس150 موہر اور 300 دستاویزات پائے گئے ہیں اور یہ سب دستاویزات سرکاری اداروں سے متعلق تھے جن میں وزارتیں، یونیورسیٹیاں اور دیگر سفارت خانے کے دستاویزات بھی شامل ہیں۔
جمعرات – 22 محرم 1439 ہجری – 12 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14198)