عبادی کی وضاحت سے کردیوں کی پریشانی میں کمی نہیں
پیشمرگہ اور عراقی افواج کے درمیان انتباہ کی شدت کے خاتمہ کے سلسلہ میں صدر کی مداخلت بغداد – اربیل: "الشرق الاوسط” عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کل اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کی حکومت اپنی کرد شہریوں کے خلاف جنگ میں داخل نہیں ہوگی لیکن ایسا […]
پیشمرگہ اور عراقی افواج کے درمیان انتباہ کی شدت کے خاتمہ کے سلسلہ میں صدر کی مداخلت

بغداد – اربیل: "الشرق الاوسط”
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کل اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کی حکومت اپنی کرد شہریوں کے خلاف جنگ میں داخل نہیں ہوگی لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ بغداد اور اربیل کے درمیان متنازعہ علاقوں کی طرف اتحادی فوج کی نقل وحرکت کے احتمال کے سلسلہ میں کردیوں کی پریشان کم نہیں ہوئی ہے۔ کل صبح پیشمرگہ فورسز نے اربیل اور موصل، دھوک، موصل اور بساتر ترابی کے درمیان کے راستہ کو بند کر دیا ہے لیکن پھر بعد میں اس کو کھول دیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 23 محرم 1439 ہجری – 13 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14199)