ازولے یونیسکو کی خاتون ڈائریکٹر متعین

انہوں نے قطر کے امیدوار کو دو ووٹوں سے شکست دی پیرس: میکائل ابو نجم کل شام پیرس میں سخت ماحول کے اندر ایک بہت ہی پیچیدہ ڈرامہ سے پردہ چاک کیا گیا ہے اور آئندہ چار سالوں کے لئے یونیسکو کی نئی ڈائریکٹر کے طور پر فرانس کی خاتون امیدوار […]

ازولے یونیسکو کی خاتون ڈائریکٹر متعین
انہوں نے قطر کے امیدوار کو دو ووٹوں سے شکست دی

پیرس: میکائل ابو نجم

کل شام پیرس میں سخت ماحول کے اندر ایک بہت ہی پیچیدہ ڈرامہ سے پردہ چاک کیا گیا ہے اور آئندہ چار سالوں کے لئے یونیسکو کی نئی ڈائریکٹر کے طور پر فرانس کی خاتون امیدوار آڈری ازولے کو منتخب کر لیا گیا ہے۔

انہوں نے تیس ووٹ حاصل کیا جبکہ قطر کے امیدوار سابق وزیر حمد عبد العزیز الکواری نے 28 ووٹ حاصل کیا ہے۔

ہفتہ – 24 محرم 1439 ہجری – 14 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14199)