لبنان اور علاقہ کی حالات کے سلسلہ میں حریری کی پوپ کے ساتھ ایک گفتگو

بیروت: "الشرق الاوسط” کل لبنان کے وزیر اعظم، پوپ فرنسیس اور ویٹیکن شہر میں ریاست کے سیکریٹری مونسنگٹر پیٹرو بارولین کے ساتھ ہوئی گفتگو میں لبنان اور علاقہ کے حالات کا موضوع سر فہرست تھا اور اس ملاقات کے سلسلہ میں الحریری نے کہا ہے کہ یہ بہت ہی اچھی ملاقات […]

لبنان اور علاقہ کی حالات کے سلسلہ میں حریری کی پوپ کے ساتھ ایک گفتگو

بیروت: "الشرق الاوسط”

کل لبنان کے وزیر اعظم، پوپ فرنسیس اور ویٹیکن شہر میں ریاست کے سیکریٹری مونسنگٹر پیٹرو بارولین کے ساتھ ہوئی گفتگو میں لبنان اور علاقہ کے حالات کا موضوع سر فہرست تھا اور اس ملاقات کے سلسلہ میں الحریری نے کہا ہے کہ یہ بہت ہی اچھی ملاقات تھی۔ قومی خبر رساں رساں ایجنسی نے کہا ہے کہ لبنان کے وزیر اعظم نے پوپ کے ساتھ لبنان اور علاقہ کے حالات اور شام کے بحران کی وجہ سے لبنانی حالات پر پڑنے والے اثرات کے سلسلہ میں گفتگو کی ہے۔

ہفتہ – 24 محرم 1439 ہجری – 14 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14199)