واشنگٹن اتحادیوں کے ساتھ سر گرم عمل اور تہران کا متحرک اقدام

ریپبلکن لوگ ڈیموکریٹک لوگوں پر ٹرمپ کی حکمت عملی کو پاس کرانے کے لئے شرط لگا رہے ہیں واشنگٹن: ہبہ القدسی ۔۔ لندن: عادل السالمی ایک طرف ریاستہائے متحدہ نے تاکید کیا ہے کہ وہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر امن واستقرار کو نشانہ بنانے والی ایرانی سرگرمی کے خلاف […]

واشنگٹن اتحادیوں کے ساتھ سر گرم عمل اور تہران کا متحرک اقدام
ریپبلکن لوگ ڈیموکریٹک لوگوں پر ٹرمپ کی حکمت عملی کو پاس کرانے کے لئے شرط لگا رہے ہیں

واشنگٹن: ہبہ القدسی ۔۔ لندن:  عادل السالمی

ایک طرف ریاستہائے متحدہ نے تاکید کیا ہے کہ وہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر امن واستقرار کو نشانہ بنانے والی ایرانی سرگرمی کے خلاف سرگرم عمل ہے تو دوسری طرف ریپبلکن لوگ کانگریس میں ڈیموکریٹک لوگوں پر ایران اور خاص طور پر جوہری معاہدہ سے متعلق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حکمت عملی کو پاس کرانے پر شرط لگا رہے ہیں۔(۔۔۔)

اسی سلسلہ میں ایران نے ٹرمپ کی نئی حکمت عملی کے جواب میں اپنے اقدام کو متحرک کر دیا ہے اور ایرانی چیف آف اسٹاف کے ترجمان مسعود جزایری نے کہا کہ ان کا ملک آج پہلے سے کہیں زیادہ اپنے دفاعی اور ترقی طاقت وقوت کو فروغ دینے کے سلسلہ میں پرعزم ہے اور ان میں بیلسٹک میزائل بھی شامل ہیں اور رہی بات علاقائی کردار کی تو اس سلسلہ میں اس نے اپنا قدم پیچھے ہٹانے سے انکار کیا ہے۔

اتوار – 25 محرم 1439 ہجری – 15 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14201)