ایران کے ساتھ معاہدے کی منسوخی کا حقیقی امکان ہے : ٹرمپ

"جوہری معاہدے” کے بچاؤ کے لئے یورپ کی کانگریس سے درخواست   واشنگٹن: ہبہ قدسی – لندن: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل اعلان کیا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدے کو حتمی طور پر منسوخ کرنے کا امکان ہے، کیونکہ یہ "مصلحت کے حصول میں سست رو ہے”۔ جبکہ

ایران کے ساتھ معاہدے کی منسوخی کا حقیقی امکان ہے : ٹرمپ
"جوہری معاہدے” کے بچاؤ کے لئے یورپ کی کانگریس سے درخواست

واشنگٹن: ہبہ قدسی – لندن: "الشرق الاوسط”

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل اعلان کیا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدے کو حتمی طور پر منسوخ کرنے کا امکان ہے، کیونکہ یہ "مصلحت کے حصول میں سست رو ہے”۔ جبکہ یورپی یونین نے کانگریس سے معاہدے کو قائم رکھنے کی اپیل کی ہے۔

ٹرمپ نے (بیان کی) تصدیق کرنے سے انکار کے تین روز بعد دوبارہ جوہری معاہدے پر تنقید کی اور اپنی انتظامیہ کے ساتھ اجلاس سے قبل صحافیوں کو بیان دیا: "ہم دیکھیں گے کہ معاہدے کا دوسرا مرحلہ کیسے ہوتا ہے۔ ممکن ہے کہ اس میں بہتری آئے گی یا پھر خرابی، اور او میں معاہدے کی منسوخی بھی ممکن ہے جس کا زیادہ امکان ہے”۔

منگل – 27 محرم 1439 ہجری – 17 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14203]